Daily Archives

December 14, 2020

مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم کا ایک اور کارنامہ، 63 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے

کراچی سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے مجموعی طور پر 63 عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سالگرہ کے موقع پر بنایا گیا ایک اور ورلڈ ریکارڈ منظور ہو گیا، راشد نسیم کا سال2020 میں…

جو بائیڈن کی صدارتی جیت کی تصدیق کے لیے امریکی الیکٹورل کالج آج ووٹ ڈالے گا

رائے دہندگان امریکا کے دارالحکومتوں میں آج جو بائیڈن کو اگلا امریکی صدر منتخب کرنے کے لیے باضابطہ ووٹ دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہر ریاست کی ووٹنگ امریکا کی روایت میں سے ہے جو رواں سال قوم کے جمہوری عمل پر…

اقوام متحدہ کی ماحولیاتی ایمرجنسی کے اعلان کی اپیل

نیو یارک  :  متاثرہ ممالک ماحولیاتی ایمرجنسی کا فوری اعلان کردیں۔عالمی ورچوئل ماحولیاتی سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گو تریس نے کہا اگر ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ بننے والے حالات میں بہتری نہ لائی گئی تو رواں صدی کے آخر تک زمین کے درجہ…

ناگورنو، قرہباخ تنازع: جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود جھڑپیں جاری، آذربائیجان کے چار فوجی ہلاک

آذربائیجان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ان کے چار فوجی ناگورنو-قرہباخ کے متنازع خطے میں جھڑپوں کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف آرمینیا کے حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی فوجی کارروائی میں ان کے چھ اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔…

برطانیہ : پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

لندن  :  وہ امپیر یل کالج لندن میں تھیوریٹیکل فزکس کے بانی تھے اور 1957 سے لے کر 1996 میں انتقال کے وقت تک وہ اسی گھر میں رہائش پذیر تھے ۔ برطانوی محکمہ ورثہ نے گھر کے باہر نصب کی جانے والی نیلے رنگ کی تختی کی رونمائی کی ۔