حکومت ناجائز ہو اور نا اہل بھی تو اسے رہنے کا حق نہیں، مولانا فضل الرحمان
ٹانک: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ناجائزہو اور نااہل بھی ہو تو اسے رہنیکا حق نہیں، قوم کو کمزورکرکیکہا جارہاہے کہ ملک چل رہاہے، یہ ملک کی جڑیں کھوکھلا کرنیکے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک…
