بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں کو عالمی برادری نے سنجیدگی سے لیا، ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس دہشت گرد ہیں، وہ سی پیک پر کام کرنے والی چینی افرادی قوت اور مقامی لیبر کو نشانہ بناتا ہے، مگر ان خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے۔
غیرملکی ویب چینل کو انٹرویو دیتے…
