Daily Archives

December 3, 2020

نیب نے چودھری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی

لاہور:  قومی احتساب بیورو نے چودھری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب شہزاد سلیم رپورٹ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب رپورٹ میں کہا…

پنجاب میں ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد

لاہور:  حکومت پنجاب نے ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ریسٹورنٹ، ہوٹل اور تمام قسم…

ملک میں مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد تک پہنچ گئی: این سی او سی

اسلام آباد:  ملک میں مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد تک پہنچ گئی، کراچی میں سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح 20.12 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا مارننگ سیشن اجلاس ہوا جس میں کورونا وبا روکنے کے حوالے سے تفصیلی…

کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں اجتماعات کرنا عوام دشمنی کے مترادف ہے، پی ڈی ایم کی ہٹ دھرمی نے عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا اپوزیشن عناصر…

کورونا:ملک بھر میں اجتماعات پر پابندی کیلئے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں اجتماعات پر پابندی لگانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…

سرکاری اور غیرسرکاری سطح پر خصوصی افراد کے فلاح و بہبود کیلئے اٹھایا جانے والا اقدام لائقِ تحسین…

کوئٹہ:  گورنر بلوچستان امان اللہ خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کو درپیش مسائل ومشکلات کا پائیدار حل ڈھونڈنے اور سرکاری ملازمت میں ان کیلئے مختص کوٹہ پر عملدرآمد اشد ضروری ہے تاکہ وہ معاشرے پر بوجھ نہ بن سکیں۔گورنر یاسین زئی نے کہا کہ سرکاری…

نوجوان نسل تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیں.لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجودہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے بھر پور اقدامات کررہی ہے کھیلوں کے ذریعے ہی سے نوجوان نسل کوبری ثوبت سے دور رکھا جاسکتا ہے نوجوان نسل تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی…

شاہد آفریدی کی بیٹی بیمار لنکاپریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے

لاہور: ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے گھر میں کسی ہنگامی صورتحال کے باعث انہیں وطن واپس آنا پڑا تاہم حالات کی بہتری ممکن ہوتے ہی وہ دوبارہ فرنچائز کو جوائن کرلیں گے ۔بعد میں ذرائع نے تصدیق کی کہ ان کی بیٹی کی طبیعت ناساز ہے…

امریکی جارحیت کی صورت میں امارات پر حملہ کردیں گے، ایران کا ولی عہد کو پیغام

 ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں متحدہ عرب امارات پربراہ راست حملے کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں ایران نے ابوظہبی  کے ولی عہد  اور متحدہ عرب امارات کی فوج کے نائب سپریم…

2020 کو اب تک کا دوسرا گرم ترین سال قرار دیا جاسکتا ہے

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سال 2020 کو اب تک کا دوسرا گرم ترین سال قرار دیا جاسکتا ہے اور یہ 2016 میں گرم ترین سال کا ریکارڈ بھی توڑ سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کی 2020 سے متعلق اپنی…