کھیل

شاہد آفریدی کی بیٹی بیمار لنکاپریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے

لاہور: ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے گھر میں کسی ہنگامی صورتحال کے باعث انہیں وطن واپس آنا پڑا تاہم حالات کی بہتری ممکن ہوتے ہی وہ دوبارہ فرنچائز کو جوائن کرلیں گے ۔بعد میں ذرائع نے تصدیق کی کہ ان کی بیٹی کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے وہ وطن واپس آئے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button