Daily Archives

December 22, 2020

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا، جس میں 12 نکاتی ایجنڈے کے ساتھ ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں چھٹی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔…

3 سو کنال کے گھر کو ریگولرائز کیا گیا، غریبوں کی جھونپڑیاں مسمار کی جاتی ہیں

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 3سو کنال کے گھر کو ریگولرائز کیا گیا، غریبوں کی جھونپڑیاں تجاوزات کے نام پر مسمار کی جاتی ہیں۔ لیگی رہنما عطا تارڑ نے عظمی بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنی…

پاک چین مشترکہ فضائی مشق، سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی جنگی جہاز میں پرواز

کراچی : پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک چین مشترکہ فضائی مشق کے دوران چینی ساختہ جنگی جہاز میں پرواز کی۔ ائیر چیف نے فضائی مشق میں حصہ لینے والے شرکاء کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جنگی مہارت کی بھی تعریف کی۔ اس موقع…

وزیراعلی عثمان بزدار نے مہنگائی کے خلاف کمر کس لی: فردوس عاشق اعوان

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی عثمان بزدار نے مہنگائی کے خلاف کمر کس لی ہے۔ معاونِ خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کے سدباب کیلئے پنجاب میں انسداد ذخیرہ اندوزی…

وفاقی حکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاکستان میں ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نے پہلی ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے لئے قانون سازی کے لیے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کو ملک کی پہلی ڈرون…

معیشت سے متعلق اچھی خبر، نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 447 ملین ڈالر رہا

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال اچھی رہی ہے، نومبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے…

لانگ مارچ ہوگا نہ استعفے، سارے پرانی تنخواہ پر کام کریں گے: فواد چودھری

اسلام آباد :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہوگا نہ استعفے، سارے پرانی تنخواہ پر کام کریں گے، سیاست واپس معمول پر آگئی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم اور…

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں منجمد، رپورٹ جمع

لاہور :  شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کر دی گئیں۔ ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی افسر کے ذریعے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 82 اموات، 1704 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 82 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 474 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 60 ہزار 672 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

حکومت کی غلطیاں اور کرپشن کسی کو نظر نہیں آ رہی، اپوزیشن پر سب کی نظر ہے

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کی غلطیاں اور کرپشن کسی کو نظر نہیں آ رہی، اپوزیشن پرسب کی نظر ہے، ڈیزل پر ایل این جی پلانٹ چلنے سے کس کو فائدہ ہوا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے…