Daily Archives

December 22, 2020

معروف بلوچ سیاسی کارکن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد

ٹورنٹو:  معروف بلوچ سیاسی کارکن اور بلوچ طلبا تنظیم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سابق چئیرپرسن کریمہ بلوچ کی لاش ٹورنٹو سے برآمد ہوئی ہے . تفصیلات کے مطابق معروف بلوچ سیاسی کارکن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد ہوئی ہے . بی بی…

لاک ڈاؤن کے باعث بچوں کیساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا:عدنان صدیقی

لاہور: جس پر انہوں نے جواب دیا کہ اس سال کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں مصروفیات سے چھٹکارا ملا ،لاک ڈاؤن تو اللہ کی ہی طرف سے تھا لیکن اس کی وجہ سے انہیں سونے ، کتابیں پڑھنے ، شاعری لکھنے ، موسیقی سننے اور اپنے بچوں کے ساتھ وقت…

علی ظفر کا نئے ریپرز کو ایک لاکھ انعام دینے کا اعلان

لاہور:  انہوں نے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں گانوں کو ریپ کرنے کا ہنر دکھانے والے افراد کو اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مداحوں کو بیٹ “حاضر ہے حاضر ہے بھائی تیرا حاضر ہے ” بارے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کے یوٹیوب چینل میں جاکر تمام…

تیسرا ٹی ٹونٹی ، نیوزی لینڈ ‌کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

نیپئر : پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کر لیا، کیوی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے. نیوزی لینڈ کی ٹیم بیٹنگ کیلئے میدان میں اتری تو اوپنرز مارٹن گپٹل اور ٹم سیفرٹ نے ایک چھکے اور 3 چوکوں سے…

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے کیوی ٹیسٹ ٹیم میں مچل سینٹنر پر بھروسہ

ویلنگٹن ( اسپورٹس ڈیسک)  کامیابی پر نگاہیں مرکوز کرنے والی کیوی ٹیم نے انجری سے صحتیاب ہونے والے اعجاز پٹیل کی جگہ بیٹنگ کی اضافی صلاحیت کے باعث آل راؤنڈر مچل سینٹنر پر بھروسہ کرلیا۔انجری سے دوچار کالن ڈی گرینڈ ہوم کی جگہ ڈیرل مچل دہری ذمہ…

بابر کیویز کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ،قیادت رضوان کے سپرد

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی سکواڈ کا…

نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے کوروناویکسین لگوالی

ڈیلاویئر : جوبائیڈن کو ڈیلاویئر کے کرسٹیاناہسپتال میں کوروناویکسین لگائی گئی۔نومنتخب امریکی صدر کا کہا تھا شہریوں میں کوروناویکسین کاخوف ہے ، ویکسین لگواناخطرناک نہیں فائدہ مندہے ،شہری ویکسین لگوائیں،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

امریکی ایوان نمائندگان میں معیشت بحالی، کوویڈ ویکسین کیلئے 900 ارب ڈالر کا پیکج منظور

واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان نے کوویڈ سے متاثر معاشی صورتحال کو سہارا دینے اور ویکسین کی تقسیم کیلئے 900 ارب ڈالر کا پیکج منظور کر لیا۔ امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور کیا گیا پیکج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ 900 ارب ڈالر ویکسین…