پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے کیوی ٹیسٹ ٹیم میں مچل سینٹنر پر بھروسہ

0 29

ویلنگٹن ( اسپورٹس ڈیسک)  کامیابی پر نگاہیں مرکوز کرنے والی کیوی ٹیم نے انجری سے صحتیاب ہونے والے اعجاز پٹیل کی جگہ بیٹنگ کی اضافی صلاحیت کے باعث آل راؤنڈر مچل سینٹنر پر بھروسہ کرلیا۔انجری سے دوچار کالن ڈی گرینڈ ہوم کی جگہ ڈیرل مچل دہری ذمہ داری نبھائیں گے تاہم پاکستان شاہینز کیخلاف عمدہ بالنگ کرنے والے میٹ ہنری قابل غور نہیں سمجھے گئے ۔پہلی بیٹی کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف ویلنگٹن ٹیسٹ سے محروم کپتان کین ولیمسن کی زیر قیادت ٹیم میں ٹام بلنڈیل، ٹرینٹ بولٹ،کائیل جیمی سن،ٹام لیتھم،ہنری نکولس،ٹم ساؤتھی، راس ٹیلر،نیل ویگنر،بریڈلے جان واٹلنگ اور ول ینگ بھی شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.