نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنسز میں سزا کے خلاف…
