• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

شہباز شریف اور حمزہ کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری: ذرائع

web desk by web desk
December 2, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
شہباز شریف اور حمزہ کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری: ذرائع

لاہور:  شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری دے دی گئی۔

یاد رہے پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری عطا تارڈ کی جانب سے گزشتہ روز شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کے لئے درخواست محکمہ داخلہ پنجاب کو جمع کرائی گئی تھی۔ جس میں موقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے افسوس کیلئے بہت سارے لوگ آنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے شہباز شریف اور حمزہ کی پرول پر رہائی کی مدت کا آج آخری روز تھا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے دونوں رہنماوں کو 14 روز کے لئے پرول پر رہا کرنے کی درخواست کی گئی تھی تاہم پنجاب کابینہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 5 روز کے لئے رہائی کی منظوری ملی۔ پنجاب حکومت نے پاکستان پریزن رولز 1978 کے سیکشن 545 بی کے تحت پرول پر رہائی کی اجازت دی۔

Previous Post

پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن: فردوس عاشق

Next Post

پاکستان سٹیل کے بر طرف ملازمین اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

Next Post
پاکستان سٹیل کے بر طرف ملازمین اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

پاکستان سٹیل کے بر طرف ملازمین اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.