• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن: فردوس عاشق

web desk by web desk
December 2, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن: فردوس عاشق

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن ہے، ہسپتال میں مزدوروں کے علاوہ عام شہری بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں نا صرف مزدور، محنت کش بلکہ عام شہری بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے، برسوں سے نظر انداز مزدور طبقہ کی صحت کے تحفظ کیلئے بزدار حکومت نے صحت انصاف کارڈ فراہم کرنے کا نا صرف فیصلہ کیا بلکہ تمام ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کر دی گئیں، مزدور کے حقوق کا تحفظ بزدار حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

Previous Post

پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

Next Post

شہباز شریف اور حمزہ کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری: ذرائع

Next Post
شہباز شریف اور حمزہ کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری: ذرائع

شہباز شریف اور حمزہ کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری: ذرائع

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.