Daily Archives

December 27, 2020

بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی، بلاول کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جسمانی طور پر وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں مگر کارکنان کے لیے رہنمائی کرنے…

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ 13 برس بعد بھی حل نہ ہو سکا

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے لیاقت باغ میں قتل کو 13 برس بیت گئے لیکن یہ معمہ آج بھی حل نہ ہو سکا۔ اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بینظیربھٹو کا قتل ملکی تاریخ کے بڑے سانحات میں سے ایک ہے۔ بینظیر قتل کیس انسداد…

سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنیوالے آج ایک دوسرے کے مہمان بن گئے: شبلی فراز

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کا لاڑکانہ جانا “اوپر سے لڑائی اندر سے بہن بھائی” کی تاریخی حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنے والے ایک دوسرے کے مہمان بن گئے۔ سینیٹر…

عمران خان آپ کی تیاری نہیں تھی تو امتحان میں کیوں بیٹھے تھے، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کابینہ کے اراکین کی تعداد 50 سے بڑھ چکی ہے لیکن عمران خان کہتے ہیں کہ میری تربیت نہیں تھی، مجھے تیاری کا موقع نہیں ملا تھا، اگر آپ نے تیاری نہیں کی تھی تو امتحان میں…

وزیر اعلی پنجاب کا گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کے حادثے پر اظہار افسوس

لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کے افسوسناک حادثے پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیاہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے شہید پائلٹ میجر محمد حسین، شہید کو پائلٹ میجر ایازحسین، شہید نائیک انضمام عالم اور…

ایم کیوایم کا مردم شماری پر اعتراض، اتحادی جماعتوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں

کراچی : وزیربحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم مردم شماری پراعتراض کر رہی ہے، اتحادی جماعتوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ اپوزیشن کی کرپشن پکڑی گئی، یہ اپنی چوری بچانے…

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں کوسٹر اور وین آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر تیز رفتارکوسٹر اور سوزوکی پک اپ آپس میں ٹکرا گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں…

بے نظیر بھٹو کی آج 13 ویں برسی ، ہم ظالم نظام کا سامنا کررہے ہیں: زرداری

کراچی :  سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائے گی، اس موقع پر جلسہ گڑھی خدا بخش میں ہو گا جس میں پی ڈی ایم ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر ے گی، بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ…

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند، ٹریفک متاثر، پروازیں جزوی معطل

لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، موٹروے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر معطل رہا۔ دھند نے لاہور کو لپیٹ میں لے لیا، آج بارش کا بھی امکان…

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت 4 جوان شہید

گلگت : گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر شہید سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا، پائلٹ میجر محمد حسین سمیت چار جوان فرض پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں سپاہی عبد القدیر…