کورونا مزید 58 جانیں نگل گیا، ایکٹو کیسز کی تعداد 39 ہزار 329 تک پہنچ گئی
اسلام آباد : کورونا سے مزید 58 افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے،24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 853 نئے مریض سامنے آئے۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 39ہزار 329تک پہنچ گئی۔
کورونا کا دوسرا سپیل زیادہ خطرناک، ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 58…
