بلوچستان موسم کی صورتحال

0 32

کوئٹہ :  چمن درہ کوژک کان مہترزئی اور بلوچستان کے بالائی علاقوں میں ہلکی ہلکی برف باری سے موسم مزید سردی ہوگیا

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان مٰیں مطلع ابر آلودرہنے رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات

کوِٹی:  کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11 ریکارڈ۔محکمی موسمیات

کوئٹہ: قلات میں موجودہ  درجہ حرارت منفی 9 ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں موجودہ حرارت منفی2 ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 38 فیصد گوادر میں22فیصد سبی میں19نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب21فیصد ریکاڈ

Leave A Reply

Your email address will not be published.