Daily Archives

December 24, 2020

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم قدم ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم قدم ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ بنانے اور رقم بھجوانے میں تیزی آ رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اوورسیز…

مردم شماری نتائج پر تحفظات، وزیراعظم بتائیں حکومت میں کیوں شامل رہیں: خالد مقبول صدیقی

کراچی : خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مردم شماری نتائج پر تحفظات، وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد سندھ کےشہری خود کو تنہا محسوس کر رہے ہیں، وزیراعظم بتائیں حکومت میں کیوں شامل رہیں، ایوانوں سے سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ ایم کیو ایم…

لانگ مارچ اور استعفوں کی گیڈر بھبکیاں دینے والوں کا ‘لونگ گواچ’ چکا: فردوس عاشق

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور استعفوں کی گیڈر بھبکیاں دینے والوں کا ‘لونگ گواچ’ چکا، پی ڈی ایم کا ٹولہ کبھی استعفے نہیں دے گا۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملکی دولت کو بے دردی سے لوٹنے…

آصف زرداری کا فضل الرحمان سے رابطہ، گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد : آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے 2 دن میں دوسرا رابطہ کیا ہے، سابق صدر نے جے یو آئی سربراہ کو گڑھی خدا بخش جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔ آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،…

ڈئینیل پرل قتل کیس: احمد عمر سمیت 4 ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈئینیل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ سمیت 4 ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ملزمان کو رہا کرنے اور نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بریت کے…

پی ڈی ایم جماعتیں ایک پیج پر نہیں سب کا اپنا اپنا پیج ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں ایک پیج پر نہیں سب کا اپنا اپنا پیج ہے، مایوس پی ڈی ایم کو اب خود سمجھ نہیں آ رہی ہے وہ کیا کریں۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی…

قیمت سے زیادہ اہم کورونا ویکسین کا مکمل محفوظ ہونا ہے: فواد چودھری

اسلام آباد : ‏وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ قیمت سے زیادہ اہم کورونا ویکسین کا مکمل محفوظ ہونا ہے۔ کورونا ویکسین خریداری کے معاملے پر ٹویٹ میں فواد چودھری نے بتایا کہ کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس گزشتہ روز ہوا،…

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، سپاہی مختیار مادر وطن پر قربان

اسلام آباد : بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں 22 سالہ سپاہی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ پاک…

یوم قائد، کرسمس : وزیراعلی پنجاب کا صوبہ بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب نے یوم قائد اور کرسمس پر امن و امان قائم رکھنے کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے صوبہ بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے یوم قائد اور…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 111 اموات، 2256 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 111 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 668 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 65 ہزار 70 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…