Daily Archives

December 21, 2020

ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا۔ اسلام آباد میں بلین ٹری ہنی پروگرام کے افتتاح کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلیوں سے نمٹنا ہمارے لیے…

عوامی طاقت کے ساتھ اسلام آباد جاکر عمران خان سے استعفیٰ چھینیں گے، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں عوام کو ساتھ لے کر جائیں گے اور اسلام آباد پہنچ کر استعفے چھین کر لیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت زمینی…

مولانا فضل الرحمان سمیت 20 سیاستدانوں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سمیت 20 نامور سیاستدانوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔  اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک میں سی پیک کے خلاف…

خیبرپختونخوا حکومت کی کورونا کے باعث دینی مدارس میں تدریسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا کے دینی مدارس میں درس و تدریس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پابندی این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں میں لگائی،…

مولانا شیرانی کے بیان نے پی ڈی ایم کا پول کھول دیا، ‏حقائق چھپ نہیں سکتے

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا خان شیرانی کے بیان نے پی ڈی ایم کا پول کھول دیا، ‏حقائق چھپ نہیں سکتے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم لیڈر نے قوم کو…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبیعت ناساز، کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبیعت ناساز ہوگئی، عثمان بزدار نے سرکاری مصروفیات منسوخ کر دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا۔ سی ایم آفس کے مطابق وزیراعلی پنجاب کو دو روز سے تیز بخار اور کھانسی ہے۔ عثمان بزدار کو کورونا…

سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ 3 حلقوں میں پولنگ 16 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس 43 سانگھڑ، پی ایس 88 ملیر، پی بی پشین میں پولنگ ہوگی، کاغذات نامزدگی…

نااہلی ہو یا کورونا پر سیاست، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سب سے آگے ہے: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہلی ہو یا کورونا پر سیاست، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سب سے آگے ہے، بلاول اپنا لوٹا ہوا مال بچانے کی مہم پر ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 62 اموات، 1792 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 62 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 392 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 58 ہزار 968 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کورونا مثبت کیسز میں کراچی پہلے نمبر پر، شرح 13.01 فیصد ہوگئی: این سی او سی

اسلام آباد :  این سی او سی کے مطابق کورونا مثبت کیسز میں کراچی پہلے نمبر پر جہاں مثبت کیسز کی شرح 13.01 فیصد ہوگئی۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 9.49 فیصد جبکہ میرپور میں 8.47 فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق مثبت کورونا کیسز…