ہمیشہ اپنی تہذیب و ثقافت کا خیال رکھا :قوی خان

0 30

لاہور :  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نفسا نفسی کے موجودہ دور میں ہم نے اپنی ثقافت کو کہیں گم کر دیا ہے مگر بطور فنکار مجھ پر جو ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں انکا ہمیشہ پاس رکھا ہے ، فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اپنی تہذیب و ثقافت اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے ۔ دنیا میں اپنا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے ہمیں اپنی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اپنی ثقافت کا بھرپور پرچار کرتے رہنا چاہیے تاکہ آنے والی نسلوں میں بھی اس حوالے سے آگاہی پیدا ہو ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.