Daily Archives

December 31, 2020

پنجاب میں سردی بڑھنے سے دھند کے بادل چھا گئے، ہر منظر دھندلا گیا

لاہور : پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند بڑھ گئی۔ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں جاڑے کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ خانقاہ ڈوگراں، پنڈی بھٹیاں، گوجرانوالہ،…

اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور : احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے لیگی رہنما کو 14 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان سے نیب آفس میں اہلیہ اور وکلا کو ملاقات کی اجازت دے دی۔ لاہور کی…

ڈراموں کومزید معیاری بنانے کی ضرورت:بشریٰ انصاری

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ جب ایک رائٹر شائقین کی پسند کو مدنظر رکھنے کے بجائے اپنی پسند کو مدنظر رکھتا ہے تو وہ کچھ منفرد لکھ سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وہ اس بات سے متفق ہیں کہ ان کے ڈرامے ”زیبائش” کا سکرپٹ اور ہدایت کاری دونوں معیاری…

رنبیر ،عالیہ کی منگنی،شادی کی خبریں جھوٹی ہیں:رندھیر کپور

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جے پور میں چھٹیاں گزار رہا ہوں،جہاں رنبیر، عالیہ اور نیتو سنگھ بھی چھٹیاں گزارنے کے لیے آئے ہیں۔ رندھیر کپور نے کہا کہ ہم نئے سال کا جشن بھی یہیں منائیں گے جبکہ رنبیر اور عالیہ کی شادی سے…

میشا شفیع کی اے آر رحمان کیساتھ کام کرنے کی خواہش

اسلام آباد  :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ مل کر کام کریں اور وہ ان کے میوزک کی بہت بڑی فین ہیں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ان کے لئے میوزک کے دونوں پلیٹ فارم ’’کوک سٹوڈیو‘‘ اور’’ویلو…

احسان مانی اور وسیم خان کو برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی سی بی کی جانب سے درخواست کے بعد چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو آفیشل میٹنگ کیلئے کوویڈ ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط پر برطانیہ کے سفر کی خصوصی اجازت دے دی ہے ۔پی سی بی حکام 2 سے…

پہلے ٹیسٹ میں شکست پر زیادہ مایوس نہیں :محمد رضوان

ماؤنٹ مانگنوئی:  قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ پہلے ٹیسٹ میں شکست پر زیادہ مایوس نہیں ، کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کریں گے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میچ کا آخری پانچ اوورز تک جانا دونوں ٹیموں کی…

فواد کی سنچری رائیگاں ، کیویز نے گرین شرٹس کو شکست دیدی

ماؤنٹ مانگنوئی ( سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے فواد عالم کی سنچری کے باوجود پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،373 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم میچ کے اختتام سے چار اوورز قبل 271 رنز بنا…

چیئرمین پی سی بی اور چیف ایگزیکٹو انگلینڈ میں‌ پھنس گئے، وطن واپسی کی مشروط اجازت

لاہور : کورونا کی نئی قسم کے باعث انگلینڈ سے پاکستان آنے والےمسافرپھنس گئے، بیشتر مسافروں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین احسان مانی اورچیف ایگزیکٹو بھی شامل ہیں۔ پی سی بی حکام کی درخواست پرسول ایوی ایشن اتھارٹی سے پی سی بی آفیشلز کو وطن…

نیوزی لینڈ میں نئے سال 2021ء کا آغاز ہوگیا، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال کیا گیا، نئے سال کی خوشی میں آکلینڈ کے سکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے نیوزی لینڈ میں نئے سال کا استقبال…