اہم خبریںبین الاقوامی

نیوزی لینڈ میں نئے سال 2021ء کا آغاز ہوگیا، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال کیا گیا، نئے سال کی خوشی میں آکلینڈ کے سکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے نیوزی لینڈ میں نئے سال کا استقبال کیا گیا، نیوزی لینڈ میں نئے سال 2020ء کا آغاز ہوگیا ہے۔ آکلینڈ میں آسمان آتش بازی سے جگمگا اٹھا۔ نئے سال کے آغاز کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، آکلینڈ کے اسکائی ٹاور میں لوگوں کی بڑی تعداد نے جمع ہوکرنئے سال کا استقبال کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button