مینار پاکستان میں آج پی ڈی ایم کا میدان سجے گا، جلسے کے لئے پنڈال تیار
لاہور: مینار پاکستان میں آج پی ڈی ایم کا میدان سجے گا، جلسے کے لئے پنڈال تیار کر لیا گیا۔ منتظمین کے مطابق پنڈال میں 40 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمن،بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز، اختر مینگل سمیت دیگر قائدین…
