نیوزی لینڈ نے ولنگٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز پر شکنجہ کس لیا

0 28

ولنگٹن:  اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ہنری نکولس کے کیریئر بیسٹ 174 اور نیل ویگنر کے ناقابل شکست 66 رنز کی بدولت 460رنز بنائے تھے ۔شینن گبرائیل اور الزاری جوزف نے تین،تین جبکہ کیمار ہولڈر اور روسٹن چیز دو،دو وکٹیں لے سکے ۔ویسٹ انڈین ٹیم اب بھی 336 رنز کے خسارے میں ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.