Daily Archives

December 10, 2020

شائقین خواتین کو روتا ہوا دیکھنا پسند کرتے ہیں:مایا علی

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں ایک ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ خواتین کو مظلوم اور روتا ہوا دکھانا ہے ۔ انہوں نے یہ دیکھا ہے کہ عام زندگی میں خواتین ویسی نہیں ہیں جیسا کہ ڈراموں میں دکھائی جاتی ہیں۔ حقیقی…

ورلڈ کپ 1982ء کے ہیرو لیجنڈ فٹبالر پاؤلو روسی کا انتقال

1982ء کے ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم اٹلی کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے لیجنڈ فٹبالر پاؤلو روسی کا 64 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ فٹبال ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔ پاؤلو روسی کے خاندان نے ان کے انتقال…

7 سال کی عمر میں 80 کلوگرام وزن اٹھانے والی دنیا کی مضبوط ترین بچی

80 کلوگرام وزن اٹھانے والی 7 سالہ مضبوط روری وین اب تک متعدد ریکارڈز اپنے نام کرچکی ہیں۔ ویٹ لفٹنگ کے عشق میں گرفتار 7 سال کی ’روری وین‘ نے اپنی پانچویں سالگرہ سے ہی ویٹ لفٹنگ شروع کردی تھی جس کے بعد اس کے والد نے بچی کے شوق کو پورا کرنے…

بورس جانسن بھارت میں کسانوں کے احتجاج سے لاعلم، پاک بھارت مسئلہ قرار دیدیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج سے ہی لاعلم نکلے اور پارلیمان میں انہوں نے اس کو پاک بھارت مسئلہ قرار دے دیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب وہ بھارت میں جاری…

امریکی یونیورسٹیاں چینی زبان سکھانے کے ادارے بند کردیں:پو مپیو

اٹلانٹا :  امریکی ٹیکنالوجی کی چوری میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یونیورسٹیاں چینی زبان سکھانے کے ادارے بھی بند کردیں، جارجیا کے ایک ادارے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا ایسے تمام چینیوں کاخیرمقدم کرتا ہے جو حقیقی معنوں میں تعلیم چاہتے…

کینیڈا میں انٹیلی جنس افسر کو قتل کرنے کیلئے مسلح گروہ نہیں بھیجا :سعودی ولی عہد

واشنگٹن  :  ایک امریکی عدالت میں سعد الجبری کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ انھیں تین برس قبل کینیڈا میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی جس سے وہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔انھوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ محمد بن سلمان انھیں…

بھارت میں انسانیت بھی شرما گئی، 5 بچوں کی ماں کے ساتھ 17 درندوں کی زیادتی

نئی دہلی :  بھارت میں انسانیت بھی شرما گئی، 5 بچوں کی ماں کے ساتھ 17 درندوں نے جنسی زیادتی کی۔ پولیس ملزموں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔ مودی کے بھارت میں انسانیت سوز جرائم جاری، ریاست جھارکھنڈ میں حیوانیت کی انتہا ہو گئی۔ 17 وحشی درندوں نے 5…

بھارت میں زرعی قانون کیخلاف کسانوں کا احتجاج زور پکڑ گیا، حکومتی تجویز نامنظور

نئی دہلی : بھارت میں زرعی قانون کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے۔ حکومت کی طرف سے دی گئی ترامیم کی تجویز کو کسان تنظیموں نے نامنظور کردیا۔ کسان لیڈروں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس بار کسان دہلی- اتر پردیش ہائی وے…