ترک صدر 2 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
باکو : کاراباخ میں جنگ بندی کے بعد صدر اردوان پہلی بار آذری ہم منصب سے ملاقات کریں گے ، وہ آذری قیادت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کریں گے جن میں کاراباخ کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔