امریکی یونیورسٹیاں چینی زبان سکھانے کے ادارے بند کردیں:پو مپیو

0

اٹلانٹا :  امریکی ٹیکنالوجی کی چوری میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یونیورسٹیاں چینی زبان سکھانے کے ادارے بھی بند کردیں، جارجیا کے ایک ادارے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا ایسے تمام چینیوں کاخیرمقدم کرتا ہے جو حقیقی معنوں میں تعلیم چاہتے ہیں۔ انہوں نے چینی طلبہ کے 2 کیسز کا حوالہ بھی دیا جن پر جاسوسی کے الزامات ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.