بورس جانسن بھارت میں کسانوں کے احتجاج سے لاعلم، پاک بھارت مسئلہ قرار دیدیا

0

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج سے ہی لاعلم نکلے اور پارلیمان میں انہوں نے اس کو پاک بھارت مسئلہ قرار دے دیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب وہ بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری تنازع سمجھ بیٹھے اور دونوں ممالک کو مسئلہ حل کرنے پر زور دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.