Daily Archives

December 9, 2020

استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے۔ معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنا مال…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 60 اموات، 2963 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 60 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 547 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 142 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کورونا کے مریضوں اضافہ، پی ڈی ایم والے ہماری نہیں تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں

اسلام آباد:   اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں اور اموات میں روز اضافہ ہو رہا ہے، پی ڈی ایم والے ہماری نہیں تو اعتزاز احسن کی ہی سن لیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز، دینی طبقہ، میڈیا…

ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ نے اچانک سول ہسپتال پر چھاپہ

دُکی09دسمبر:۔ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ نے اچانک سول ہسپتال پر چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران چھ ملازمین غیر حاضر پائے گئے جس پر ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ نے انہیں ملازمت سے معطل کرنے کے احکامات جاری کئے۔اس دوران انہوں نے ڈاکٹروں کی حاضریاں چیک کی اور…

انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر سبی میں شہریوں،سول سوسائٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس سے ایک…

سبی 09دسمبر:۔انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر سبی میں شہریوں،سول سوسائٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس سے ایک ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر یاسر خان بازئی نے کی جبکہ ان کے ہمراہ اے ایس پی زاہد ارسلان ڈپٹی ڈائریکٹر…

مجھے اہلخانہ کا پہلا نکما شخص تصور کیا جاتا تھا:علی عباس

کراچی :  کچھ سال تک مجھے اچھا کام تک نہیں ملا یہاں تک کہ میں اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرنے والا تھا۔ایک انٹرویو میں علی عباس نے کہا کہ سپر ہٹ ڈرامے دینے کے بعد میں خود کو اب خوش نصیب سمجھتا ہوں اور یہ اللہ پاک کا مجھ پر کرم ہے ورنہ مجھے آج…

بھارت کا وائٹ واش کا خواب چکنا چور، آسٹریلیا کامیاب

سڈنی : آسٹریلیا نے سیریز کے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت کو 12 رنز سے شکست دے کر بھارتی سورماؤں کا وائٹ واش کا خواب چکنا چور کردیا۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دیا۔ میتھیو ویڈ نے ایک…

پاکستان کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، سعودی سفیر

پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس بھی نہیں بھیجا جارہا۔ شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارہ برائے پاکستان کے زیر اہتمام ونٹر…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 نوجوانوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض اور ظالم بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔ بھارتی فوج اور پولیس نے ضلع پلوامہ کے علاقے تکن میں محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی لی گئی اور…