نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر بھائی نے بہن کو زبح کر دیا، ملزم گرفتار

0 35

اسلام آباد: نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ایس ڈی اوواپڈا کے بیٹے نے بہن کو زبح کر دیا،پولیس نے قاتل کو گرفتارکر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ٹیچر عظمی میر کا والد ایس ڈی او محمد میر اپنے گاوں منڈی بہاؤالدین گیاہوا ہے، مقتولہ عظمی میر روٹس سکول میں ٹیچر تھیں، مقتولہ ٹیچر بہن عظمی میر کا بھائی عادی نشئی تھا، نشہ کیلئے پیسے نہ دینے پر بھائی نے چھری سے زبح کردیا۔ اسلام آباد:تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے قاتل نشئی نوجوان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.