• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے عالمی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ

web desk by web desk
December 1, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے عالمی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ

کورونا ویکسین کی ایڈوانس خریداری کیلئے عالمی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، حکومت ویکسین کی خریداری کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سے رجوع کرے گی۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک، اے ڈی بی اور یونیسیف سے رابطہ کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہیں۔ عالمی اداروں سے ویکسین خریداری کے اخراجات پر بات چیت کی جائے گی۔ طبی عملے اور تشویشناک حالت کے مریضوں کو ویکسین مفت فراہم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

مشیرادارہ جاتی اصلاحات نے کہا کورونا ویکسین صرف طبی عملے کو مفت فراہم کی جائے۔ معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر نے کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کی مخالفت کی اور تجویز دی کہ ویکسین کی کچھ نہ کچھ قیمت ضرور مقرر کی جائے۔

Previous Post

شیخ رشید کی ٹرین نہیں چلے گی، نئے سال میں خوشیاں ملیں گی : اختر مینگل

Next Post

نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Next Post
نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.