Daily Archives

December 1, 2020

کوئٹہ میں مہنگائی، سبزی غریب کی پہنچ سے دور

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مہنگائی کی لہر برقرار ہے، جہاں سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چُھونے کی وجہ سے یہ غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں نئے آلو کی قیمت 10 روپے کے اضافے بعد 80 روپےفی کلو ہوگئی…

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

 بلوچستان کے ضلع موسی خیل کےکنوے سے تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ ای جی ڈی سی ایل کے مطابق پاکستان کے لئے ایک بہترین خوشخبری ہے کہ او جی ڈی سی ایل کو بلوچستان میں تیل و گیس کے زخائر کی کامیاب دریافت ہوئی ہے، جو ایک بڑی کامیابی…

جنوبی کوریا میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی

دنیا میں جہاں ایک جانب کورونا وائرس کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے وہیں دوسری جانب جنوبی کوریا میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔ جنوبی کوریا کے جنوب مغرب میں بطخ کے فارم میں انتہائی تیزی سے پھیلنے والے ایچ 5 این 8 نوعیت کا برڈ فلو پھیلنے…

آسٹریلیا کا چین سے ’جعلی تصویر‘ پوسٹ کرنے پر معافی کا مطالبہ

آسٹریلیا نے چینی حکومت کے ترجمان کی جانب سے آسٹریلوی فوج سے متعلق جعلی اور متنازع تصویر پوسٹ کرنے پر اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے چینی حکومت کے ترجمان ژاو…

میلانیا ٹرمپ نے ’وائٹ ہاؤس‘ کو آخری بار کیسے سجایا؟

وائٹ ہاؤس میں چند دنوں کی مہمان امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ نے کرسمس کی آمد پر ہر سال کی طرح اس سال بھی وائٹ ہاؤس کو سجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔ امریکی خاتون اول کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو…

ترکی :ہفتے کے 2 دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

ترکی نے عالمی وبا کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے ہفتے کے دو دن مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران نئے…

حوثی باغیوں کا 8 سعودی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

وثی باغیوں نے یمن میں ایک جھڑپ کے دوران سعودی فوج کے 8 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے تاہم اتحادی افواج نے دعوے کی تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کے ترجمان یحیحٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ مارب کے علاقے میں فوجی…

بھارتی افواج کے ہاتھوں نومبر میں 15 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومبر میں 15 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق شہدا میں سے ایک کشمیری نوجوان کو حراست میں اور 4 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ اس…