Daily Archives

December 19, 2020

افراتفری کی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سے دیا اور دیتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خدمت کے سفر کے سامنے انتشار کی سیاست اپنی موت آپ مرچکی ہے، افراتفری کی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سے دیا اور دیتے رہیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ملاقات کی ہے جس…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 87 اموات، 3179 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 87 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 250 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 54 ہزار 673 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

سرمایہ کاری کرنا فنکاروں کا نہیں فلم سازوں کا کام :میرا

لاہور :  اتفاق کے بغیر کسی بھی شعبے میں کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی، اگر انڈسٹری کے لوگ ایک ہو جائیں تو مسائل کا حل ممکن ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران میرا نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ کردار فنکاروں کا…

اصل محبت اپنے بچوں سے ہوتی ہے :علی عباس

اسلام آباد  :   انہوں نے کہا کہ وہ عشق محبت جیسی باتوں پر یقین نہیں کرتے ان کے خیال میں یہ صرف انسان کو اپنے بچوں سے ہوتا ہے ۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل گھسی پیٹی محبت میں رمشا خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ رمشا ان کی…

کھیل سے علیحدگی:انتظامیہ اور محمد عامر دونوں ذمہ دار ہیں، آفریدی

لاہور:  ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کا فیصلہ بھی تھوڑا سا سخت محسوس ہوا کیونکہ زندگی میں چیلنجز آتے ہیں جنہیں قبول کیا جاتا ہے ۔دوسری جانب سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے محمد عامر کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے…

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر کوویڈ 19 کے سائے دراز ہو گئے

جوہانسبرگ : جس کے بعد دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے تیاریاں کرنے والے کھلاڑیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے ۔اگرچہ متاثرہ کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے لیکن ان کی جگہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین اور سابق انڈر 19 کپتان رینارڈ فان ٹونڈر اور فاسٹ بالر لوتھو…

کسانوں کے خدشات دور کرینگے مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دئیے

نئی دہلی  :  مدھیہ پردیش میں کسانوں سے وڈیو خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا نئے زرعی قوانین میں اجناس کی کم از کم قیمت ختم کرنے سے متعلق خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، اس حوالے کسانوں کے خدشات دور کرنے کیلئے حکومت تیار ہے ۔

بھارت سی پیک سبوتاژکرنے کے درپے ، امریکی جریدہ

واشنگٹن  :  امریکی جریدے نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے عالمی برادری کی توجہ پاکستان میں بھارت کی طرف سے ہونے والی ریاستی دہشتگردی کی طرف مبذول کروائی،بھارت نے بڑی چالاکی کے ساتھ دنیا میں اپنے آپ کو دہشتگردی کے شکار ملک کے…