اصل محبت اپنے بچوں سے ہوتی ہے :علی عباس

0 33

اسلام آباد  :   انہوں نے کہا کہ وہ عشق محبت جیسی باتوں پر یقین نہیں کرتے ان کے خیال میں یہ صرف انسان کو اپنے بچوں سے ہوتا ہے ۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل گھسی پیٹی محبت میں رمشا خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ رمشا ان کی خالہ کی بیٹی ہے اور وہ ان کو ہمیشہ بھائی کہہ کر پکارتی رہی ہیں اور جب ڈرامے میں ہم دونوں کو رومینٹک سین عکس بند کرانے تھے تو ہم دونوں کے لیے بہت مشکل ہوئی اور ہم دونوں کو پسینے آرہے تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.