کھیل سے علیحدگی:انتظامیہ اور محمد عامر دونوں ذمہ دار ہیں، آفریدی

0 34

لاہور:  ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کا فیصلہ بھی تھوڑا سا سخت محسوس ہوا کیونکہ زندگی میں چیلنجز آتے ہیں جنہیں قبول کیا جاتا ہے ۔دوسری جانب سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے محمد عامر کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عامر کو ان کے حوالے کردیا جائے تو پھر دیکھیں کہ کیا جادو ہوتا ہے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں ’’یوں ضائع نہ کریں ‘‘ کا جملہ بھی لکھا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.