حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

0 36

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اب حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی۔

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی ، بیٹا عبداللہ خاقان اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ قرنطینہ میں ہونے کے باعث پیش نہ ہوئے۔ ان کی عدم پیشی کے باعث سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.