Daily Archives

December 8, 2020

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.58 فیصد ریکارڈ: این سی او سی

اسلام آباد:  ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کراچی میں صورتحال سب سے زیادہ خراب، جہاں پر 21.80 فیصد پازیٹو کیسز کی شرح ہے۔ سندھ میں 13.87 فیصد مثبت کیسز کی شرح ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے بریفنگ…

پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی: مریم نواز

لاہور:  مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک عوامی ہے، یہ نہیں رکے گی، لاہور کے جلسے سے ان کی جان نکلی ہوئی ہے، حکومت اب خود جانے والی ہے، اس کی ایف آئی آر کہیں سٹینڈ نہیں کرتی، تحریک حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔ مسلم لیگ ن کی نائب…

کرپشن کا قلع قمع کرنے کے لئے سسٹم کو بہتر کرنا ہو گا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب وزیراعلی بلوچستان کا خطاب کوئٹہ: مذہبی تہواروں سمیت جشن آزادی عالمی یوم بدعنوانی اور دیگر مواقعوں کے دن منائے جاتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ: ان دنوں کے موقع پر ہی ہمیں مقاصد یاد…

مستونگ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق دو زخمی

مستونگ: مستونگ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق دو زخمی۔تفصیلات کے مطابق سموار اور منگل کی درمیانی شب ولی خان تھانہ کے قریب جنگل کراس کے مقام پر ایرانی تیل سے لوڈ زمباد گاڑی الٹنے گاڑی میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے گاڑی میں ایک…

کرپشن کے مکمل خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانا ہونگے، ڈی جی نیب بلوچستان

کوئٹہ: موجودہ نظام کی خرابیاں اور کرپشن کا باعث بننے والے نقائص دور کرکے سسٹم کو ایمانداری، صداقت اور میرٹ کی مضبوط بنیادوں فراہم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے، کرپٹ عناصر کی وجہ سے ملک کو اربوں روپوںکا نقصان اٹھانا پڑا، اربوں روپے مالیت کے پٹ فیڈر…

تربت کے 2 علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ ملنے والی پانچوں لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے تمپ سے لیویز کی گشتی پارٹی…

کوئٹہ، قلات، ژوب اور دالبندین میں بارش

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بعض علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔ لواری ٹنل پر 5 انچ برف پڑی ہے جس کے…

پولینڈ میں دنیا کا گہرا ترین سوئمنگ پول قائم

دنیا کا سب سے گہرا ترین سوئمنگ پول پولینڈ میں قائم کیا گیا ہے جو 148 فٹ (45 میٹر) گہرا ہے اور اس میں 8000 مکعب میٹر پانی بھرا جاسکتا ہے جو عام سوئمنگ پول سے 20 گنا زائد ہے۔ اسے ہرعمر اور ہردرجے کے غوطہ خور اور ماہرین کی تربیت کے لیے بنایا…

قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کی امریکی فلم فیسٹیول میں نمائش

قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم امریکا کے سب سے بڑے ڈاکیومنٹری فلم فیسٹیول ’ڈاک این وائے سی‘ میں دکھائی گئی۔ ایس او سی (شرمین عبید چنائے) فلمز پروڈکشن کمپنی کی جانب سے قندیل بلوچ کی زندگی پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم ’’اے لائف…

فٹبال پریمیئر لیگ، ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک سے شکست دے دی

فٹبال پریمیئر لیگ میں ویڈیو ریفرل کے متنازعہ فیصلے پر پنلٹی ملنے سے ساؤتھمپٹن نے برائٹن کو دو ایک کی شکست دے دی، پوائنٹ ٹیبل پر ترقی کرتے ہوئے فاتح ٹیم نے ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔ انگلش میدان میں فٹبال میلہ، پریمئر لیگ کی ٹیمیں برائٹن اور…