Daily Archives

December 8, 2020

انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کے مینز سنگل مقابلوں کا آغاز

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک ) جس میں نور زمان،ناصر اقبال اور وقاص محبوب نے حریفوں کو مات دی جبکہ دانش اطلس،طیب اسلم،فرحان محبوب،عماد فرید، فرحان زمان اور عاصم خان واک اوورز کی بدولت دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ۔

دنیا کی پہلی کورونا ویکسین برطانیہ کی 90 سالہ خاتون کو لگا دی گئی

برطانیہ میں ایک 90 سالہ خاتون کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگا کر ملک بھر میں ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں آج صبح سے ملک بھر میں کورونا کے حفاظتی ٹیکوں کو لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے جسے…

وینزویلاکے پارلیمانی الیکشن فراڈ:امریکا، نہیں شفاف ہیں: روس

کراکس: وینزویلا کے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں امریکا اور روس آمنے سامنے آ گئے، امریکہ نے حالیہ انتخابات کو فراڈ اور روس نے شفاف قراردیاہے۔ روس سپر پاور کہلانے والے امریکہ کو مختلف عالمی تنازعات میں ٹکر دینے لگا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ…

فوج لگاؤ یا ٹینک تحریک نہیں رکے گی، کسانوں کی آج بھارت بند ہڑتال

نئی دہلی  : بھارتی حکو مت کے زمیندار مخالف قوانین کیخلاف کسان تحریک میں شدت آگئی،مظاہرین نے مودی سرکار پر واضح کردیا فوج آجائے یا ٹینک لگا دئیے جائیں تحریک نہیں رکے گی،کسانوں کی کال پر آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی۔ کسان تحریک ریاست پنجاب…