ایرانی سپریم لیڈر کی بگڑتی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

0

تہران  :  سپریم لیڈر کے قریبی معاون مہدی فاضلی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل اور عقیدت مندوں کی دعاؤں سے سپریم لیڈر صحت مند ہیں اور معمول کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.