انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کے مینز سنگل مقابلوں کا آغاز
اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک ) جس میں نور زمان،ناصر اقبال اور وقاص محبوب نے حریفوں کو مات دی جبکہ دانش اطلس،طیب اسلم،فرحان محبوب،عماد فرید، فرحان زمان اور عاصم خان واک اوورز کی بدولت دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ۔