Daily Archives

January 5, 2021

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، اہم ملکی امور پر غور

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں اہم ملکی امور پر غور اور فیصلے کیے جائیں گے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے تدارک کیلئے انتظامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزارتیں…

اقوام متحدہ 5 جنوری 1949 کی قرارداد پر عملدرآمد کو یقینی بنائے: فیاض الحسن چوہان

لاہور :  فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج کا دن اقوام متحدہ کو کشمیریوں سے کیے گیے وعدوں کی تکمیل کی یاد دہانی کے طور پر منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ 5 جنوری 1949 کی قرارداد پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔ وزیر جیل خانہ جات پنجاب…

پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈہ بے بنیاد ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پنجاب کے ہسپتالوں،…

اسامہ ندیم قتل کیس: جے آئی ٹی نے گرفتار ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے

اسلام آباد : اسامہ ندیم قتل کیس میں جے آئی ٹی نے گرفتار ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے۔ جے آئی ٹی نے ڈکیتی کی وائرلیس کال کا ڈیٹا طلب کیا جبکہ جائے وقوعہ پر پہنچنے والے افسران و اہلکاروں کے بیانات بھی قلمبند کیے۔ ذرائع کے مطابق…

کرک واقعہ ازخود نوٹس: آئی جی اور چیف سیکرٹری کے پی سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد : کرک واقعہ کے ازخود نوٹس کیس میں آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ پولیس نے ہجوم کو اندر جانے کی اجازت کیسے دی ؟ ذمہ داروں کی جیب سے پیسہ نکالیں گے تو انہیں…

مسلسل دوسرے روز کے دوران بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

مقامی مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔دو روز کے دوران قیمتیں 1700 روپے بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں پندرہ امریکی ڈالر کا…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 59 اموات، 1947 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 409 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 90 ہزار 476 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

عالمی برداری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں، 73 برس سے بھارتی تسلط کا جبر سہنے والوں کی جدوجہد قابل تحسین ہے، عالمی برداری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ وزیراعظم…

ملک کی ترقی کو روکنے کی ہر کوشش ناکام رہے گی : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتشار کی سیاست کو عوام نے یکسر رد کر دیا، ملک کی ترقی کو روکنے کی ہر کوشش ناکام رہے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے…

دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کیخلاف بھارتی جرائم پر خاموشی توڑے: شبلی فراز

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ کشمیری حریت پسندوں کو سلام پیش کرتے ہیں، دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کیخلاف بھارتی جرائم پر خاموشی توڑے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…