مسلسل دوسرے روز کے دوران بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

0 29

مقامی مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔دو روز کے دوران قیمتیں 1700 روپے بڑھ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں پندرہ امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا اور قیمت ایک ہزار 948 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.