Daily Archives

January 10, 2021

مخالفین چوری بچانے کیلئے ایک ہوئے، عوام نے پی ڈی ایم کا ساتھ نہیں دیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو این آر او دے دوں تو زندگی آسان ہو جائے گی لیکن مافیا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیک سکتے، مخالفین چوری بچانے کے لیے ایک ہوئے، عوام نے پی ڈی ایم کا ساتھ نہیں دیا۔ وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر…

وزارت توانائی فالٹ کی اصل وجہ تلاش نہ کرسکی

ملک گیر بجلی کا بریک ڈاؤن رات بارہ بجے سے پہلے ہوا لیکن وزارت توانائی اب تک فالٹ کی اصل وجہ تلاش نہیں کرسکی۔ وزیر توانائی عمر ایوب کہتے ہیں دھند کے باعث فالٹ تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمرایوب…

اپوزیشن میں ہمت ہے تو پنڈی کی طرف آئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لوگوں نے احتساب کے نام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ووٹ دیا ہے لہٰذا ان چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے اپوزیشن کو مخاطب…

کراچی: چارجڈ پارکنگ کے نام پر سرکاری عملے اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے لوٹ مار

کراچی : شہر قائد میں چارجڈ پارکنگ کے نام پر لوٹ مار، کے ایم سی، ڈی ایم سیز، پولیس اور دیگر اداروں کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے قانونی و غیر قانونی سائٹس پر دگنی تگنی چارج پارکنگ فیس وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں چارجڈ پارکنگ…

کورونا مزید 46 افراد کی جان لے گیا، اموات کی تعداد 10 ہزار 644 تک پہنچ گئی

اسلام آباد : کورونا مزید چھیالیس افراد کی جان لے گیا، اب تک دس ہزار 644 اموات ہو چکی ہیں۔ ملک بھر میں دو ہزار 899 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ کورونا کی دوسری لہر بے قابو، اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ مہلک وائرس مزید چھیالیس افراد کی زندگیاں نگل…

ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی مرحلہ وار بحالی شروع

لاہور : ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی شروع ہو گئی، لاہور، اسلام آباد، کراچی ، ملتان ، پشاور سمیت کئی علاقوں کو بجلی کی مرحلہ وارفراہمی جاری ہے، ملک کے کئی اضلاع تاحال بجلی سے محروم ہیں، این ٹی ڈی سی نے بجلی کے بریک ڈاؤن کی…

پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا: مریم اورنگزیب

لاہور : ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔ بجلی بریک ڈاون پر ردعمل میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نااہلی کی قیمت آج پوری قوم ادا کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ…

بھارت کو بڑی سفارتی شکست، سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ لے سکا

اسلام آباد : بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دو اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی نہ لے سکا، کمیٹی رکن ممالک نے بھارت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہ بھارت ان کمیٹیوں کو پاکستان کے خلاف اپنے گھنائونے مقاصد کے لیے اسعتمال کرسکتا ہے۔…

بجلی کی ترتیب وار بحالی جاری، سسٹم کی مکمل بحالی میں چند گھنٹے مزید لگیں گے،: وزیر توانائی

اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد ریجن میں بجلی بحال ہو گئی۔ جھنگ، میانوالی اور ملتان میں بھی سپلائی بہتر ہو رہی ہے۔ سسٹم کو مکمل آن لائن آنے میں کچھ گھنٹے لگیں گے۔ اسلام…

اماراتی شاہی خاندان کے افراد کی تلور کے شکار کیلئے پنجگور آمد

گوادر: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شاہی خاندان کے 11 افراد تلور کے شکار کے لیے مکران ڈویژن کے علاقے پنجگور پہنچ گئے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے شاہی خاندان کے مذکورہ افراد خصوصی طیارے کے ذریعے پنجگور ایئرپورٹ پہنچے، مذکورہ…