Daily Archives

January 10, 2021

تربت: سکیورٹی ناکہ کے قریب بم دھماکہ، 5 افراد زخمی، 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا

تربت مین بازار میں سڑک پر سکیورٹی ناکہ کےقریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی اور 2 گاڑیوں کونقصان پہنچا۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت بازار سینما چوک کے قریب سکیورٹی ناکہ کےقریب دھماکہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم…

ارشما مریم کی سالگرہ ،تقریب میں کورونا ایس او پیز لاگو

لاہور:  ڈھول پلیئر گرل ارشما مریم نے رواں برس اپنی سالگرہ کورونا ایس او پیز کے تحت منائی ،تقریب میں شرکت کرنیوالوں کیلئے ماسک کی پابندی لازمی تھی اور سینی ٹائزر کا انتظام بھی کیاگیاتھاجبکہ سماجی فاصلے کا بھی خاص خیال رکھا گیا۔سالگرہ کی…

ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر شوبز شخصیات کا ردعمل

رات گئے پاکستان میں بھر ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن سے پوری ٹرانسمیشن، 22 ہزار میگا واٹ کی ترسیل اور تقسیم کا نظام ٹرپ کرگیا جس کی وجہ سے سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں اور علاقوں میں تاریکی چھاگئی۔ بجلی کی ترسیل کے نظام…

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہو گی

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہو گی۔ فرنچائز ٹیموں نے سیزن میں برقرار رہنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی، عماد وسیم، شاداب خان کو اپنے اپنے اسکواڈ نے برقرار رکھا ہے۔ پاکستان سپرلیگ کا رنگا رنگ میلہ ، 20…

جرمن فٹبال لیگ، شیلکے نے 30 میچز کے بعد آخرکار جیت کا مزہ چکھ لیا

 جرمن فٹبال لیگ میں گولز کی بھرمار ہو گئی، شیلکے نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 30 میچز کے بعد آخرکار جیت کا مزہ چکھ لیا، انیس سالہ میتھیو ہوپی نے ہیٹ ٹرک کے ساتھ ایونٹ کو یادگار بنا لیا۔ معروف جرمن لیگ بُندس لیگا میں زبردست مقابلے، شیلکے نے…

قطر-سعودی عرب کے درمیان سرحد تین سال بعد کھول دی گئی

قطر اور سعودی عرب نے ساڑھے تین سال سے جاری تنازع کے خاتمے کے تاریخی معاہدے کے بعد زمینی رابطہ بحال کرتے ہوئے سرحد کھول دی۔ قطری ذرائع کا کہنا تھا کہ دوحہ سے 120 کلومیٹر جنوب میں ابو سمرہ سرحد پر ٹریفک کی روانی ہفتے کی صبح سویرے شروع ہوگئی۔…

بھارت سلامتی کونسل کی اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی لینے میں ناکام ہوگیا

سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک کا مؤقف ہے کہ بھارت کمیٹی کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرسکتا تھا۔ بھارت کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے منہ کی کھانی پڑگئی ہے اور اس کی ناکامی کا تسلسل بھی جاری ہے، اس بار اسے  سلامتی کونسل میں ناکامی کا سامنا…

ٹرمپ کاٹوئٹر اکائونٹ مستقل معطل کردیاگیا

واشنگٹن :  تاہم ان کے مواخذے کی توثیق سے انکار کر دیا۔ ریاست ڈیلاویئر میں رپورٹروں سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ انہوں نے صدارتی انتخاب اس لئے لڑا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ ٹرمپ صدارت کیلئے موزوں نہیں ۔ یہ بات آج نہیں بلکہ گزشتہ ایک سال سے کہہ…

کولمبیا: رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک، 4 زخمی

کوکوٹا : کولمبیا کے رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کولمبیا کے شہر کوکوٹا میں آگ لگنے سے تین گھر اور چھے گاڑیاں بھی جل کر راکھ ہو گئیں۔ مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان…