Daily Archives

January 9, 2021

سانحہ مچھ، تمام وعدے پورے کریں گے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مچھ میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ فکر نہ کریں آپ سے تمام وعدے پورے کریں گے۔ پہلی دفعہ کسی حکومت نے لکھ کردیا ہے سارے وعدے پورے کریں گے۔ ہزارہ برادری کے متاثرین سے ملاقات کے دوران…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 40 افراد جاں بحق، 2007 نئے مریض

 کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 598 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار 517 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…

میرا پاکستان میں کوئی کاروبار نہیں، امریکا میں تیل کا کاروبار ہے، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میرا پاکستان میں کوئی کاروبار نہیں اور امریکا میں تیل کا کاروبار ہے، میں پیسہ وہاں سے لا رہا ہوں اور کبھی پیسہ پاکستان سے لے کر وہاں نہیں گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں دوبارہ تگڑا ہوکر 160روپے سے تجاوز کرگیا

گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 34 پیسے بڑھ کر 160 روپے 17 پیسے پر بند ہوئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر دوبارہ تگڑا ہوگیا اور 160 روپے سے تجاوز کرگیا، گزشتہ ہفتے انٹربینک میں…

انتقام کی منفی سیاست سے تکبر کی بو آتی ہے، اللہ کو تکبر پسند نہیں: پرویز الہٰی

لاہور : چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ انتقام کی منفی سیاست سے تکبر کی بو آتی ہے، اللہ تعالیٰ کو تکبر پسند نہیں۔ پرویز الہٰی سے ن لیگ کے سابق ایم این اے دیوان عاشق بخاری نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی…

کراچی: سائٹ ایریا ہارون آباد کی کیمیکل کی فیکٹری میں آتشزدگی، کئی مزدور زخمی

کراچی : کراچی کے علاقے سائٹ ایریا ہارون آباد کی کیمیکل کی فیکٹری میں آتشزدگی، آگ سے جھلس کر کئی مزدور زخمی ہوگئے۔ آتشزدگی کے باعث فیکٹری کی چھت پر پھنسے 2 مزدوروں کو نکال لیا گیا۔ ریسکیو عملے نے دونوں مزدوروں کو نکالا۔ ایم ڈی واٹر بورڈ نے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد :  ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ہے، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، آزاد کشمیر میں مطلع جزوی طور…

حکومت ہزارہ برادری کیساتھ، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ہزارہ برادری کے ساتھ کھڑی ہے، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مچھ کے متاثرین…

عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا، اپوزیشن والے کبھی بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دینگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 40 افراد جاں بحق، 2007 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 598 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار 517 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…