Daily Archives

January 9, 2021

شوگر ملز نے چینی کی قیمت دوبارہ 100 روپے فی کلو سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

 شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گنے کی فی من قیمت 270 سے 300 روپے تک پہنچ چکی ہے، جس کے باعث چینی کی قیمت ایک بار پھر 100 روپے کلو سے اوپر جانے کا خدشہ ہے۔  پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھا گیا…

وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس راولپنڈی سے خصوصی طیارے پر کوئٹہ پہنچے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم عمران خان سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کے لئے سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی پہنچ گئے۔ اس سے قبل وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔ اس کے بعد وزیراعظم کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں…

کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، وفاقی و صوبائی وزرا کی شرکت

کوئٹہ : کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، وفاقی اور صوبائی وزرا بھی نماز جنازہ میں شریک تھے۔ ہزارہ ٹاؤن کے قبرستان میں تدفین کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیر علی…

غیر شادی شدہ ہونا بری چیز نہیں ہے :نوین وقار

اسلام آباد :  انہوں نے اپنے لائیو سیشن کے دوران کہا کہ شادی ایک اچھی چیز ہے اور سب کو کرنی چاہیے لیکن اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو یہ بھی کوئی بری چیز نہیں ہے بلکہ یہ آپ کیلئے ایک موقع ہے کہ آپ اپنی خواہشات کو پورا کریں اپنے مقاصد کو حاصل…

پہلی قائداعظم اوپن انٹرڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ، کھلاڑیوں کی جوش وجذبے کیساتھ شرکت

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی پہلی قائداعظم اوپن انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 2021ء میں جوش وجذبے سے حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں شاندار مقابلے ہورہے ہیں جہاںنوجوان اپنی صلاحیتوں کا بھرپور…

فٹبال ایف کپ: لیورپول نے کورونا سے متاثرہ آسٹن وِلا کو شکست سے دوچار کر دیا

فٹبال ایف کپ کے تیسرے راؤنڈ میں سپر سٹار محمد صلاح کی ٹیم لیورپول نے کورونا سے متاثرہ آسٹن وِلا کو چار ایک کی شکست سے دوچار کر دیا، وولفز نے کرسٹل پیلس کو ایک صفر سے آؤٹ کیا ۔۔ ۔ تفصیلات کے مطابق انگلش میدانوں پر فٹبال مقابلے، ایف اے کپ…

کرکٹ بورڈنے پاکستان سپر لیگ6کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور، کراچی :  پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ لیگ کا افتتاحی میچ بیس فروری کو کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔دونوں ٹیموں کے مابین میچ نیشنل…