Daily Archives

January 9, 2021

امريکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے، شمالی کوریا

شمالی کوريا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امريکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے جس کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے حکمران پارٹی کے اجلاس سے خطاب…

انڈونیشیا : ابو بکر بشیر رہا ، بالی بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا رہا

جکارتہ  :  82 سالہ ابو بکر کو صحت جرم سے انکار اور اپیل پر رہائی ملی ،ابوبکر2011 سے جیل میں بند تھے اور 15 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے ۔انہیں دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا رہا۔

اقوام متحدہ غلط معلومات پر این جی اوز کیخلاف اقدام کرے :پاکستان

نیویارک :  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز این جی اوز سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی کے چیئرمین محمد سلام آدم کو بھیجے گئے خط میں یورپی یونین کی آزاد اور غیر منافع بخش تنظیم ڈس انفو لیب کی چونکا دینے والی رپورٹ…

ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ,ایٹمی بٹن سے دور رکھیں ,ایوان نمائندگان کی سپیکر کا فوجی سربراہ سے…

واشنگٹن  :  امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل مارک ملی سے رابطہ کر کے کہا کہ ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ،صدر کوایٹمی بٹن سے دور رکھیں اوراس بات کو یقینی بنائیں کہ بد حواس ٹرمپ صدارت کے آخری ایام میں…

بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک، مذاکرات کا 8واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا

نئی دلی  : مودی سرکار کے تمام حربے ناکام ہوگئے، بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک جاری ہے، مذاکرات کا 8 واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا۔ کسانوں کی احتجاجی تحریک نے مودی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ حکومت نے کسانوں کے مسئلے کو حل کرنے…