Daily Archives

January 28, 2021

وزیراعظم کا ہر رکن قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 50 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ کا اعلان

اسلام آباد : اپنی حکومت کی تقریباً آدھی مدت مکمل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قانون سازوں کے اپنے حلقوں کے لیے ترقیاتی فنڈز کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا اور پائیدار ترقی کے اہداف کے تحت ہر رکن قومی…

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، گزشتہ سال کی نسبت بدعنوانی میں اضافہ: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد  : پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، گزشتہ سال کی نسبت بدعنوانی میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کر دی۔ دنیا بھر میں بدعنوانی اور دیانت داری پر عمل پیرا ممالک پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ…

کورونا ویکسین کا چین کیساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل، چند روز میں نتائج آجائیں گے

راولپنڈی :  ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی، پنجاب میں کورونا سے اموات کی شرح میں کمی ہوئی۔ وزیر…

اپوزیشن کی سینیٹ انتخابات پر قومی اسبملی میں بل پیش کرنے کے فیصلے پر تنقید

اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے آئینی ترمیم کا بل پیش کرنے کے فیصلے پر تحفظات اور خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ملک کی دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے اسے تاخیری حربہ قرار دیا۔ تاہم…

جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں : فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں، شاہی خاندان کا بوسیدہ ماضی گواہ ہے انہیں اپنی مرضی کا ریفری اور میدان چاہیئے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب…

جھوٹ پر مبنی ویڈیو کو وائرل کیا گیا، گاڑی میں میرے اہل خانہ سوار تھے: گورنر سندھ

کراچی :  گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کتے کی سواری کے معاملے پر اپنا بیان میں کہا ہے کہ جھوٹ پر مبنی ویڈیو کو وائرل کیا گیا، گاڑی میں میرے اہل خانہ سوار تھے، موبائل سے ویڈیو بنتی دیکھ کر میرے اہل خانہ پیچھے ہوگئے، ویڈیو بنانے والے شخص خود…

ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ دو روز سے بند، مسافر پریشان

فیصل آباد  : ٹرین آپریشن کے بعد ریلوے کا آئی ٹی سسٹم بھی آؤٹ آف آرڈر ہوگیا، ٹکٹوں کی بکنگ دو روز سے بند ہے۔ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ریلوے انتظامیہ خرابی دور کرنے میں ناکام ہے ۔ آن لائن بکنگ بند ہونے کے ساتھ ساتھ موبائل ایپلیکشن…

پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، عثمان بزدار پر اظہار اعتماد

لاہور : پنجاب حکومت کا سینیٹ الیکشن سے پہلے پی ڈی ایم کو ایک اور جھٹکا، وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ ن کے بعد پیپلزپارٹی کے رحیم یار خان سے رکن پنجاب اسمبلی رئیس نبیل احمد نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا۔…

کورونا نے مزید 64 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1910 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 64 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 514 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 387 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

بلدیاتی انتخابات کا معاملہ: چیف الیکشن کمشنر اور اراکین سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کو طلب کرلیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا…