Daily Archives

January 4, 2021

بہاولپور میں صرف پی ڈی ایم کا شو تھا، پاور نہیں تھی: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بہاولپور میں صرف پی ڈی ایم کا شو تھا، پاور نہیں تھی، مریم صاحبہ بتائیں جنوبی پنجاب کو کس نے محروم رکھا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز بہاولپور میں پی ڈی…

حکومت کا نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ پہلی سے 8 ویں تک تعلیمی ادارے 25 جنوری سے کھولے جائیں گے جبکہ یکم فروری سے یونیورسٹیز میں تدریس کا عمل شروع ہوگا۔ یاد رہے تعلیمی ادارے…

حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے: خورشید شاہ

سکھر : خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔ رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت…

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا: فردوس عاشق

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا، صوبہ بنانا تو دور یہ لوگ فنڈز بھی کھاگئے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ لوگ اپنے دور میں…

حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے: احسن اقبال

لاہور : لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ حکومت پاکستان میں لطیفہ حکومت بن چکی، حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت…

پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے کورونا کو ‘دعوت’ دے رہی ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے کورونا کو ‘دعوت’ دے رہی ہے، ہر اپوزیشن جماعت اپنا فائدہ چاہتی ہے، ان کو عوام کی فکر نہیں۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے اراکین اسمبلی سردار مہندرپال اور عابدہ راجہ نے…

تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب کو نئی شناخت دی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب کو نئی شناخت دی، سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ترقی کے نام پر دھوکا دیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 39 افراد جاں بحق، 1895 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 350 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 88 ہزار 529 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

کورونا کی دوسری لہر مشکل وقت، پہلے کی طرح سرخرو ہوں گے: یاسمین راشد

راولپنڈی : وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر مشکل وقت، پہلے کی طرح سرخرو ہوں گے، ڈاکٹرز اور ہسپتال عملے کے رویوں کو مانیٹر کر رہے ہیں، ادویات نہ ملنے کی شکایت پر سخت ایکشن ہوگا۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر…

حکومتی ترجمان صبح شام اپوزیشن کے بیانات پر صفائیاں دیتے ہیں: مریم اورنگزیب

لاہور : لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمان صبح شام اپوزیشن کے بیانات پر صفائیاں دیتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں نواز…