شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر نیب گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے
لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو دوبارہ طلب کر لیا۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان سمیت دیگر…
