کوئٹہ: ہزارہ برادری کی جاری دھرنے میں پی پی کے صوبائی صدر علی مدد جتک پہنچ گئے
کوئٹہ: لوگوں کے گلے کٹ رہے ہیں صوبائی حکومت کہیں نظر نہیں آتی۔علی مدد جتک کوئٹہ: بلاول بھٹوزرداری کا پیغام لے کر آیا ہوں ہم ہزارہ برادری کے ساتھ ہے ۔علی مدد جتک کوئٹہ: موجودہ حکومت تاریخ کی بدترین حکومت ہے۔علی مدد جتک کوئٹہ: مچھ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔علی مدد جتک