چین نے پاکستان کو ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا، چین نے5 لاکھ خوراکوں کی پہلی کھیپ مفت دینے کا وعدہ کیا، مستقبل قریب میں پاکستان کی ویکسین کی طلب 1.1ملین ہوگی، فروری…
