Daily Archives

January 21, 2021

عمران خان کو کو لانے کیلیے یہودیوں نے 15 سال محنت کی

کراچی: رات گئے جامعہ انوار العلوم مہران ٹان کورنگی میں جمعیت علما اسلام سندھ کی مجلس شوری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے آئین کا حلف اٹھایا ہے اور بے خوف ہوکر حکمت اور دانائی کے ساتھ آگے بڑھنا ہے، آئین کی…

ا سپیکر قومی اسمبلی سے آئی جی اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے وفاقی دارالحکومت کی پولیس فورس کو پیشہ ورانہ بنانے کے ضرورت ہے۔ اسلام آباد کے رہائشیوں کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آئی جی اسلام…

بلوچستان میں سالانہ 10 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بلوچستان میں سالانہ 10 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 60 فیصد گیس لاسز کی نذر ہو رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بیشتر لوگ گیس کے بل ادا نہیں کر سکتے۔ حکام کا کہنا ہے…

کوئٹہ : چینی کی قیمت میں ‌ہوشربا اضافہ، شہریوں نے گڑ استعمال کرنا شروع کر دیا

کوئٹہ  : کوئٹہ میں چینی کے نرخ ‌100 روپے تک پہنچتے ہی صارفین کی بڑی تعداد نے گڑ کا استعمال شروع کردیا۔ مانگ بڑھتے ہی مختلف اقسام کے گڑکے نرخوں میں بھی 20 سے 40 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کوئٹہ میں آج کل چینی پرچون میں 95 سے 100روپے فی کلو فروخت…

محمد حفیظ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دستیاب

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) سینئر قومی بیٹسمین محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کرتے ہوئے ان افواہوں کو مسترد کردیا کہ وہ ٹی ٹین لیگ کی وجہ سے پروٹیز کیخلاف کھیلنے سے محروم رہیں گے ۔پاکستان کی نمائندگی کو اولین…

مٹھی میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 3 روزہ سائیکل ریس کا انعقاد

مٹھی : تھرپارکر مٹھی میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تیں روزہ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔ مٹھی میں منعقد سائیکل ریس میں حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، ٹھٹہ، نوابشاہ اور پاک آرمی کی دو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ریس کا ٹریک 180کلومیٹر طویل…

خود کو والدین کی لے پالک اولاد سمجھتی ہوں:ہانیہ

لاہور ( شوبز ڈیسک ) ہانیہ عامر ویڈیو میں ایک انٹرویو کے دوران بتا رہی ہیں کہ ‘اُن کی بڑی بہن اُن سے کافی لمبی ہیں اور اُن کی بڑی بہن کی آنکھوں کا رنگ بھی سبز ہے ۔ہانیہ عامر کا مزید بتانا ہے کہ ‘اُن کی بڑی بہن کے بال بھی قدرتی طور پر لائٹ…

ضرورت پڑی تو ہراساں کرنیوالے کو سامنے لاؤں گی:عائشہ عمر

لاہور ( شوبز ڈیسک )  عائشہ نے انکشاف کیا کہ انہیں جنسی ہراسانی کے واقعات سامنے لانے کی قیمت ادا کرنی پڑی اور انہوں نے اس کی وجہ سے بہت کچھ کھویا ۔ عائشہ عمرکے مطابق ‘جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے لانے کے بعد ایک بہت بڑے برانڈ نے انہیں اس وقت…